جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، شاہ محمودقریشی

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔یوم مئی کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں کہاکہ محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں‘‘۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سابقہ حکومتوں نے محنت کشوں کو نظر انداز کیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ محنت کش طبقہ تبدیلی لانے میں ہر اول سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں ۔تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں کو ان کا حق دیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…