منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا،پیپلز پارٹی والوں کا جوابی وار

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا ہے،عوام پر ہر روز مہنگائی کی بمباری ہو رہی ہے،آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے عمران خود کشی کیوں نہیں کرتے۔ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عوام پر ہر روز مہنگائی کی بمباری ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ

عمران خان نے تجاوزات کی آڑ میں لاکھوں مزدوروں کو بے گھر کیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے لاکھوں مزدور سے روز گار چھینا۔انہوں نے کہاکہ حکومت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے عمران خود کشی کیوں نہیں کرتے۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ قوم منتظر ہے عمران خودکش کا وعدہ کب پورا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…