جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

پسرور(آن لائن )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘ خدشہ ہے ایڈزوبائی بیماری نہ بن جائے ،حکومت سندھ کی مدد کو تیار ہیں ،یہ خود صرف کرپشن کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے پسرور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایڈزکے کنٹرول کیلئے

سندھ حکومت کی مددکوتیارہے،وزیراعظم کی ہدایت پر مشیر صحت ڈیٹااکٹھاکررہے ہیں، اسکے بعد اس پر مشاورت کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ سندھ کے عوام کونااہل ٹولے کے حوالے نہیں کرسکتے ،سندھ حکو مت کر پشن کر نے پر مصروف ہے ان کو غریب عوام کی کو ئی فکر نہیں ، خدشہ ہے ایڈزوبائی بیماری نہ بن جائے قانون سازی سے اداروں کومضبوط کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…