جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

روس کے صدر تاریخ بدلنے کیلئے تیار، پہلی مرتبہ پاکستان آنے کا امکان ، پیوٹن کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) روسی صدر کے جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، دفتر خارجہ پاکستان میں روسی سفارتخانے کیساتھ مل کر شیڈول کو حتمی شکل دے گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق روس کے صدر پوٹن جون میں پاکستان آ سکتے ہیں، اس دورہ کیلئے جون کا مہینہ تجویز کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان میں

روسی سفارتخانے کے ساتھ مل کر شیڈول اور باقی معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے۔دفتر خارجہ حکام نے روسی سفارتخانے کو دونوں سربراہان مملکت کی چین میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے دوران ملاقات کی تجویز دی تھی جسے روسی حکام نے صدر پوٹن کی مصروفیت کے باعث مسترد کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…