اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ ہے نیا پاکستان۔۔۔؟ مریضہ کو کپڑے پر بٹھانے کے بعد علاج کیلئے گھسیٹ کر لے جانے کی دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،صارفین برس پڑے

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون مریضہ کو کپڑے پر بٹھانے کے بعد علاج کیلئے گھسیٹ کر لے جانے کی دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بلوچستان میڈیکل کمپلیکس کی ہے جس میں دیکھا گیا کہ خاتون مریضہ کو ایک خاتون کپڑے پر بیٹھا کر گھسیٹ رہی ہیں اور مریضہ کو

غالباً ڈاکٹر کے کمرے میں لے جایا جارہا تھا۔ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بلوچستان حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی کمی پر غم و غصے کا اظہار کیا۔ دوسری جانب صوبائی حکومت نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد واقعے کا نوٹس لیا، جب کہ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ مریضہ کو گھسیٹ کر لے جانے کی ویڈیو دلخراش ہے اس کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…