اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

عمران خان کس چیز کو لے کر انتہائی پریشان ہیں ؟پریشانی کی وجہ سے صبح کی واک تک چھوڑ دی ہے ، صدرپاکستان کے حوصلہ دینے پر وزیراعظم نے انہیں کیا جواب دیا؟ صدر مملکت عارف علوی نےانٹرویو میں تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کس چیز کو لے کر انتہائی پریشان ہیں ؟پریشانی کی وجہ سے صبح کیواک تک چھوڑ دی ہے ، صدرپاکستان کے حوصلہ دینے پر وزیراعظم نے انہیں کیا جواب دیا؟ صدر مملکت عارف ،علوی نےانٹرویو میں تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ،صدر مملکت عارف علوی نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ

وزیراعظم عمران خان ان دنوں بہت پریشان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان ملک کی حالیہ صورتحال پر کافی پریشان ہیں ، ان کی پریشانی اس قدر زیادہ بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے صبح کی واک کرنا تک چھوڑ دی ہے ۔ میں نے بارہا کہا ہے کہ ورزش آپ کی دماغی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے آپ خود کو ایکٹو رکھیں ۔ جس کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مجھے کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہم چیزوں کو جیسے دیکھتے تھے یہ ویسی نہیں ہیں ، ہمارا تین ماہ کا پلان فیل اور اب صورتحال یہ ہے کہ ملکی حالات بھی آج تک ٹھیک نہیں ہو پارہےہیںاور نہ چیزوں پر کہیں کوئی عملدرآمد ہوتا دیکھا ئی دے رہا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے مزید بتا یا کہ ہماری حکومت پوری کوشش میں لگی ہوئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے تکلیفوں کو لے کر بے حد پریشان ہیں ۔ ہمارا ایمان ہے کہ پاکستان کے حالات بہت جلد بہتر ہو جائیں گے جس کا وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…