اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کی نئی پالیسی، سڑکوں پر چمچماتی امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی،درآمد بند،حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سڑکوں پر چمچماتی امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی کیونکہ حکومت کی نئی امپورٹ پالیسی کے بعد انھیں درآمد کرنا بند کر دیا گیا ہے۔نئی امپورٹ پالیسی کی وجہ سے گاڑیوں کو درآمد کرنے کے کاروبار سے منسلک افراد پریشان ہیں۔ملک میں اس وقت تقریبا 10 لاکھ سالانہ گاڑیوں کی کھپت ہے۔

مقامی مینوفیکچرز 6 لاکھ 20 ہزار سے زائد سالانہ گاڑیاں پروڈیوس کرتے ہیں جبکہ درآمد کی جانے والی گاڑیاں 70 سے 80 ہزار ہیں۔گزشتہ مالی سال کے دوران کی 70 ہزار سے زائد امپورٹڈ گاڑیاں درآمد گئیں تھیں جس سے قومی خزانے کو 100 ارب سے زائد کا فائدہ ہوا۔ جبکہ لوکل مینوفیکچررز نے 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی مد میں 66 ارب ٹیکس ادا کیا۔امپورٹرز اور شوروم مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت کو امپورٹ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے تاکہ یہ کاروبار زندہ رہ سکے۔ مارکیٹ میں گاڑی خریدنے کے لیے آنے والے حضرات کہتے ہیں کہ پاکستانی گاڑی پر امپورٹڈ کو فوقیت دینے کی وجہ اس کا بے شمار فیچرز سے لیس ہونا ہے۔اس وقت پاکستان کی مختلف بندرگاہوں پر 600 سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ اسی طرح 5500 سے زائد گاڑیاں چاپان پورٹس پر موجود ہیں جو امپورٹ پالیسی کے باعث پاکستان نہیں پہنچ پا رہی ہیں۔ سڑکوں پر چمچماتی امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی کیونکہ حکومت کی نئی امپورٹ پالیسی کے بعد انھیں درآمد کرنا بند کر دیا گیا ہے۔نئی امپورٹ پالیسی کی وجہ سے گاڑیوں کو درآمد کرنے کے کاروبار سے منسلک افراد پریشان ہیں۔ملک میں اس وقت تقریبا 10 لاکھ سالانہ گاڑیوں کی کھپت ہے۔ مقامی مینوفیکچرز 6 لاکھ 20 ہزار سے زائد سالانہ گاڑیاں پروڈیوس کرتے ہیں جبکہ درآمد کی جانے والی گاڑیاں 70 سے 80 ہزار ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…