ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون نے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا،افسوسناک انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی) بھلوال کے علاقے میں خاتون نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ رفعت بی بی اور مقتول ابرار دونوں پھلروان کے رہائشی ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول ابرار قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم اور اشتہاری تھا۔ ملزمہ نے بیان دیا کہ

مقتول ابرار نے میرے خاوند کو قتل کیا تھا اور الٹا مجھے مقدمے میں پھنسا دیا تھا، اپنے شوہر کا بدلہ لینے کے لیے میں نے اسے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خاتون اپنے ہی شوہر کے مقدمہ قتل میں ضمانت پر تھی، ملزمہ کے خلاف گزشتہ روز کیس کی سماعت تھی اور اس نے عدالت میں پیشی سے پہلے فائرنگ کرکے ابرار کو قتل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…