بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

 عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ  عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے۔فیصل واڈا نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں اسلام آباد آئیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سول ایوی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جوس پلایا،وزیراعظم نے صرف بسکٹ کھلانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہاکہ بلڈ چیک کروایا تو ڈاکٹر

نے کہا بلڈ کم ہے،بسکٹ زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سب سے بہترین اور قابل وفاقی وزیر غلام سرور ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے پی آر او کوکہا کہ دیکھو میری وزارت تو نہیں چلی گئی۔انہوں نے کہاکہ میری کابینہ میں کچھ وزیروں سے بنتی ہے جس میں غلام سرور خان ایک ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…