ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سبق یاد نہ کرنے پر سکول ٹیچر نے بچیوں کے بال کاٹ دیے

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

چینیوٹ(آن لائن )چینیوٹ میں سائنس کا سبق یاد نہ کرنے پر خاتون ٹیچر نے بچیوں کے بال کاٹ کر انہیں کمرے میں بند کردیا والدین نے ٹیچر کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی سی چینیوٹ کو درخواست دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چینیوٹ کے علاقے احمد آباد میں گورنمنٹ ایلمینٹری ماڈل سکول

میں خاتون ٹیچر نے سائنس کا سبق یاد نہ کرنے پر بچیوں کے بال کاٹ کر انہیں اندھیرے کمرے میں بند کردیا جونہی بچیوں کے والدین کو واقعہ کا علم ہوا تو وہ فوراً سکول پہنچے اور بچیوں کو بازیاب کرایا والدین نے سائنس ٹیچر کے خلاف کارروائی کی درخواست ڈی سی چینیوٹ کو دے دی ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…