جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 29  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب(آن لائن) شاہ نورانی کے زائرین کی بس ویراب کے مقام پر الٹ گئی ۔حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین بچوں سمیت 25افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں6 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔حادثے کے شکارزائرین شاہ نورانی سے زیارت کرنے کے بعد واپس پنجاب جارہے تھے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق  شاہ نورانی دگارہ پر حاضری دینے اور زیارت کرنے کے بعد واپسی پر زائرین کی بس ویراب کے مقام پر الٹ گئی۔

حادثے میں ایک شخص وقار علی ولد عباد علی موقع پر جاں ہوگیا جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 25افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنھیں ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے جائے حادثہ سے ریسکیو کرکے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا جہاں پر انھیں طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال کراچی ریفر کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…