کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر کراچی میں جلسہ بدنظمی کی نذر ہو گیا، کارکن آپے سے باہر ہو گئے ایک دوسرے پر پتھراؤ اور نعرے بازی کی گئی، تحریک انصاف
کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بھی نعرے بازی کی، اس بدنظمی کے بعد تحریک انصاف نے جلسہ ختم کر دیا۔ اس طرح یوم تاسیس کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہو گیا۔