جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان اپنی شکست تسلیم کرچکے، ن لیگ نے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، اگلا سال آزاد اور منصفانہ الیکشن کا سال ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نہ تو کسی کو این آر او دے سکتی ہے اور نہ ہی کوئی لے رہا ہے،عمران خان کے نئے پاکستان کے ڈرامے عوام کے سامنے ایکسپوز ہو چکے ہیں،اس سے پہلے کہ عوام سڑکوں پر آئیں حکومت اپنی ناکامی تسلیم کر لے، عمران خان ڈر کراسمبلیاں توڑنے کی

دھمکیاں دیتے ہیں، ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے بلکہ عوام سے سزا دلائیں گے۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ عمران اپنی شکست تسلیم کر چکے ہیں۔ احسن اقبال نے نئے الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال آذاد اور منصفانہ  لیکشن ہی ملک کو درپیش مسائل کا حل ہیں اس وقت کابینہ میں پیپلز پارٹی اور مشرف لیگ موجود ہے پی ٹی آئی کا صفایا ہو چکا ہے۔ یہ پاکستان پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ آصف زرداری  اور مشرف کا ہے، پی ٹی آئی کا نیا پاکستان کہاں ہے؟ پی ٹی آئی ملک میں بد حالی کی علامت بن چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…