بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

شارجہ سے تین سالہ بیٹی کی تلاش میں پاکستان آنیوالا نیپالی شاہی خاندان کا فرد لاپتہ ہو گیا،عبدالرحمن کی بیوی تبسم حمید جھگڑے کے بعد بیٹی کو پاکستان لے کرآگئی تھی، افسوسناک انکشافات

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی(آن لائن)شارجہ سے تین سالہ بیٹی کی تلاش میں پاکستان آنے والا نیپالی شہری مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا،نیپالی شہری کی شناخت عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق عبدالرحمن پانچ ماہ قبل راولپنڈی اپنی تین سالہ بیٹی طیبہ کی تلاش میں آیا جو کہ اس کی بیوی تبسم حمید جھگڑے  کے بعد پاکستان لے آئی تھی۔تبسم چکری روڈ قائد اعظم کالونی کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق عبدالرحمن کا تعلق نیپالی شاہی خاندان سے تھا اور اس   نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا۔جنوری 2019 میں عبدالرحمن پر تھانہ نصیر آباد کے علاوہ میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔واضع رہے تبسم بی بی پاکستان میں غیر قانونی طور پر پناہ گزین ہے جبکہ اس نے عبدالرحمن سے شادی بعد نیپالی پاسپورٹ بنوایا تھا۔ذرائع کے مطابق پولیس مصروف تفتیش ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…