ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم،مزید کتنے اضلاع سے درخواستیں طلب ، وزیر اعظم 4مئی کو کس شہر میں سنگ بنیاد رکھیں گے؟اعلان کردیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 4 مئی کورینالہ خوردمیں نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 4 مئی کورینالہ خوردمیں نیاپاکستان ہائوسنگ سکیم

کاسنگ بنیادرکھیں گے،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان لودھراں میں منصوبے کاسنگ بنیادوزیراعلیٰ رکھیں گے۔وزیر ہائوسنگ کے مطابق مزید 10اضلاع میں گھروں کیلئے درخواستیں مانگ رہے ہیں،صوبے بھرمیں منصوبوں کیلئے جگہ کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…