جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (ا ین این آئی)مرکز اورپنجاب میں (ن) کے اندر فارورڈ بلاک بن گئے،کتنے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی نے بغاوت کردی؟لیڈ کون کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات، تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکز اورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے اندر فاورڈ بلاک بن چکے ہیں، جلد فاروڈ بلاک کے

ارکان باضابطہ ا علان کریں گے۔انہوں نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مرکز میں بیس سے پچیس ارکان قومی اسمبلی فاروڈبلاک میں شا مل ہیں جبکہ پنجاب میں بھی مسلم لیگ (ن) کے بیس کے قریب اراکین پنجاب اسمبلی فاروڈبلاک بناچکے ہیں۔شوکت بسرا نے کہا کہ بہاولنگر سے ایم پی اے ارشد لیڈر بھی فاورڈ بلاک شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…