اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

سی پیک منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستانی طلبہ نے چین کا رخ کرلیا،چین کی بڑی بڑی یونیورسٹیاں پاکستانی طلبہ سے بھر گئی،مجموعی تعداد کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سی پیک منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستانی طلبہ نے چین کا رخ کرلیا ہے جبکہ چین کی بڑی بڑی یونیورسٹیاں پاکستانی طلبہ سے بھر گئی ہیں پاکستان سے ہر سال تیس ہزار سے زائد پاکستانی طلب علم چین کا رخ کررہے ہیں بالخصوص میڈیکل کی تعلیم کیلئے چین پسندیدہ ملک بن گیا ہے۔ چین نے بھی پاکستانی طلبہ کو تمام سہولیات فراہم کرنے

کے ساتھ ساتھ وظائف کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔ چین کے سفارتخانہ کے باہر بھی ہزاروں طلبہ ویزے کے حصول کیلئے موجود ہوتے ہیں جبکہ چین ہر سال تعلیم کے شعبہ میں اربوں ڈالر کما رہا ہے چین سے قبل یورپ اور برطانیہ امریکہ طلباء   کیلئے پسندہ ملک تھے جبکہ اب چین سب سے زیادہ پسندیدہ ملک ہے او رطلباء   کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…