بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس ، بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ محفوظ ، 30اپریل کو سنایا جائیگا

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 30اپریل کو سنایا جائیگا ۔جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ مزید دلائل نہیں دینا چاہتا گذشتہ سماعت پر جو دلائل

دئے وہ کافی ہیں۔دور ان سماعت جسٹس(ر)ریاض کیانی کی جانب سے بھی بریت کی درخواست دائر کی گئی ۔ عدالت نے شمائلہ محمود اور اور جسٹس ر ریاض کیانی کی درخواستوں پر دلائل 6 مئی کو طلب کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی ،6 مئی کو مزید گواہان کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں گئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…