جمعرات‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم کے بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کے درمیان نو ہزار کلو میٹر کا فاصلہ ہے‘ اوراگروضاحت مان لیں کہ وزیراعظم جاپان نہیں فرانس کہنا چاہتے تھے اور یہ سلپ آف ٹنگ تھی تو صورت حال مزید گھمبیر ہو جائے گی کیونکہ ۔۔! جاوید چودھری کا تجزیہ‎

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

وزیراعظم کے کل کے بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، دنیا کا کہنا ہے ہمارے وزیراعظم یہ بھی نہیں جانتے جاپان اور جرمنی کی سرحدوں کے درمیان نو ہزار کلو میٹر کا فاصلہ ہے‘ شیریں مزاری نے آج قومی اسمبلی میں اس بیان کی وضاحت کی، ہم اگر شیریں مزاری کی یہ وضاحت مان لیں کہ وزیراعظم جاپان نہیں فرانس کہنا چاہتے تھے

اور یہ سلپ آف ٹنگ تھی تو صورت حال مزید گھمبیر ہو جائے گی کیونکہ عالمی جنگ کے خاتمے کے چوہترسال بعد آج بھی فرانس اورجرمنی کے بارڈر پر کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ نہیں یوں عذر گناہ بد تر از گناہ ہو جائے گا۔قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں بھی ہنگامے شروع ہو گئے ہیں‘ یہ کھیل کہاں تک جائے گا۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…