جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ ، ن لیگ کا بڑا فارورڈ بلاک پی ٹی آئی میں جانےکیلئے تیار،کو ن سا بڑا سیاستدان حکومتی صف میں شامل ہو جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے پنجاب میں  ن لیگ کے بڑے فارورڈ بلاک کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا  دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ میں نے چار دن قبل ایک پریس کانفرنس کی تھی ، مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کے خواب دیکھ رہی ہے ، نواز شریف کا اپریل کے آخر میں ضمانت کا وقت ختم ہو جائے گا جس کے بعد وہ دوبارہ جیل میں ہوں گے، اس مرتبہ

جب میاں صاحب جیل جائیں گے تو میں یہ پیشگوئی کر رہا ہوں کہ جون سے قبل پنجاب میں فارورڈ بلاک نظر آئے گا ، ن لیگ کے 20سے 25 لوگ مل کر فارورڈ بلاک بنائیں گے ، پی پی 244 سے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ارشد بھی اس فارورڈ بلاک کا حصہ ہوں گے، انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کا فی الوقت کوئی امکان نہیں ۔ البتہ وزرا کے کچھ محکمے تبدیل کیے جائیں گے۔ ایسا بجٹ آنے سے پہلے ممکن ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…