ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے 2012 میں ایک بچے کو گود لیا تھا جسکی عمر اب 7 سال ہے، اور اس کی پرورش اب وہ ایک لڑکی کی طرح کررہی ہیں۔کئی عرصے سے شارلیز تھیرن کی اپنے بچوں کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں، جن میں اداکارہ نے اپنے دونوں بچوں کو لڑکیوں کا لباس پہنایا ہوا تھا۔تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد اداکارہ سے اس متعلق کئی سوالات کئے گئے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو لڑکی کی طرح کیوں تیار کیا ہوا ہے، جسکے بعد اب شارلیز تھیرن نے

خود ایک انٹرویو میں اپنے بچے کی حقیقت دنیا کے سامنے بتادی۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ گود لیتے وقت وہ سمجھی تھی کہ جیکسن ایک لڑکا ہے، تاہم گزرتے سالوں کیساتھ انہیں اندازہ ہوا کہ لڑکا نہیں مخنث ہے، ا سلئے اب وہ اپنے بچے کی تربیت لڑکیوں کی طرح کررہی ہیں۔شارلیز تھیرن کا کہنا تھا کہ ’میں ہمیشہ سے جیکسن کو لڑکا سمجھتی رہی، لیکن مجھے اسکے مخنث ہونے کا اندازہ ا سوقت ہوا جب تین سال کی عمر میں اس نے میری طرف دیکھ کر کہا کہ میں لڑکا نہیں ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…