شنگھائی ۔۔ ۔چین میں کچھ لوگوں نے بستر میں ناشتہ کرنے کا عالمی رکارڈ قائم کردیا ہے۔چین کے شہر شنگھائی کے ایک ہوٹل میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا۔یہ منفرد رکارڈ بنانے والوں میں 202 بیمار افراد بھی شامل تھے جبکہ بہت سے شرکا نے خود کو تاریخ کا حصہ بنانے کے لیے پہلی بار بستر میں ناشتہ کیا۔ اس قبل سال 2012 میں ا?سٹریلیا میں 288 افراد نے بستر میں ناشتہ کرنے کا رکارڈ قائم کیا تھا۔
چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































