جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے بطور شاعرہ اپنا تازہ کلام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی حنا دلپذیر نے معروف ڈرامہ رائٹر سیما غزل کی فرمائش پوری کرتے ہوئے اپنا تازہ کلام سنایا، جس کے سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کو خوب پذیرائی مل رہی ہیں۔

حنا دلپذیر کی ترنم میں شاعری کرتے انداز کو بے حد پسند کیاجا رہا ہے، سوشل میڈیا پر حنا دلپذیر کی یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ترنم کے ساتھ اشعار پیش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔حنا دلپزیر کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ کل تک جو لوگ ان کے مقبول کردار کے ڈائیلاگ سننے کی خواہش کرتے تھے اب شاعری سننے کی فرمائش کرنے لگے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…