ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

انوشکا شرما کچھ عرصے سے فلموں سے غائب‘ننھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) انوشکا شرما کچھ عرصے سے فلموں سے غائب ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزار رہی ہیں، اس لیے میڈیا میں ان کے حاملہ ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں۔گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا اور دیپکا پڈوکون بھی ایسی خبروں کی زینت بنی رہیں جو جھوٹی ثابت ہوئیں۔ اب ایک اور اداکارہ کے حاملہ ہونے کی خبریں میڈیا میں زیر گردش ہیں اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ انوشکا شرما ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں گرما گرم بحث جاری ہے۔

دراصل انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے فلموں سے غائب ہیں اور وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزار رہی ہیں۔ شاہ رخ کے ساتھ آئی فلم زیرو کے بعد سے انوشکا شرما کسی بھی فلم میں نظر نہیں آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے کوئی نیا پروجیکٹ بھی سائن نہیں کیا ہے۔ اس لیے انوشکا کے فینز اور میڈیا والے ان کے حاملہ ہونے کا اندازے لگانے لگے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ نہ تو انوشکا اور نہ ہی ویرات کوہلی نے ایسی کوئی بات نہیں کہی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…