جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رناوت کو مہیش بھٹ نے چپل کیوں ماری تھی ؟ کئی سالوں بعد ان کی بہن رنگولی حقیقت سامنے لے آئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کئی سال پہلے کنگنا رناوت کو تھیٹر میں چپل ماری تھی۔مہیش بھٹ کی اہلیہ سونی رازدان نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ کنگنا رناوت کو مہیش بھٹ نے فلموں میں بریک دیا تھا جس کے جواب میں کنگنا کی بہن اور منیجر رنگولی پھٹ پڑیں۔ رنگولی نے کہا کہ کنگنا کو بریک مہیش بھٹ نے نہیں بلکہ انوراگ باسو نے دیا تھا اور اس وقت مہیش بھٹ اپنے بھائی کے پروڈکشن ہآس میں بطور کریٹو ڈائریکٹر کام

کرتے تھے۔رنگولی کے مطابق کنگنا کی فلم ’وہ لمحے‘ مکمل ہونے کے بعد مہیش بھٹ نے اسے اپنی لکھی ہوئی فلم ’ دھوکہ‘ میں بطور خود کش بمبار کام کرنے کی آفر کی جو اس نے مسترد کردی۔ کنگنا کے فلم مسترد کرنے کی وجہ سے مہیش بھٹ کافی سیخ پا ہوئے اور اپنے آفس میں ان پر خوب چلائے ۔ کنگنا ’ وہ لمحے‘ کے پریویو پر تھیٹر گئی تو مہیش بھٹ نے اسے چپل دے ماری اور اسے اپنی ہی فلم نہیں دیکھنے دی، اس واقعے کے بعد کنگنا پوری رات روتی رہی ، اس وقت اس کی عمر صرف 19 برس تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…