جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بس کرو بچہ اندھا ہو جائیگا، تیمور کی تصاویر بنانے پر سیف علی خان میڈیا پر برس پڑے

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی ادا کار سیف علی خان اپنے بیٹے تیمور کی تصاویر بنانے پر میڈیا پر برس پڑے ، میڈیا نے بات مذاق میں اڑا دی ، کام جاری رکھا ۔تفصیلات کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنے بیٹے کے ہمراہ بھارتی ممبئی ایئرپورٹ پر موجود تھے تو اس دوران میڈیا تیمور کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے میں مصروف

ہوگیا، جس کے بعد سیف علی خان نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بس کرو بچہ اندھا ہوجائیگا۔ تاہم یہ سننے کے باوجود بھارتی میڈیا نے ان کی بات کا مذاق اڑاتے ہوئے دوبارہ سے ویڈیوز بنانا شروع کردی۔یاد رہے کہ تیمور کی پیدائش 20 دسمبر 2016 کو ہوئی تھی اور پیدائش کے بعد سے ہی تیمور جس جس ایونٹ کا حصہ بنا میڈیا نے وہاں اس کی تصاویر بنائیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…