جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد نئی ویڈیو وائرل ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے عام شہریوں کو ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون کی بھی انٹری ہوگئی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک نہایت مقبول مقامی گانے پر رقص کرتی ہوئی

دکھائی دے رہی ہیں ۔یہ گانا مقامی ڈانسر ’’ سپنا چوہدری ‘‘ کا ہے جو کہ اپنے رقص کے باعث بے پناہ شہرت رکھتی ہیں ۔ویڈیو میں سنی لیون اپنی ایک دوست کے ہمراہ سپنا چوہدری کے گانے پر ’ ناگن ‘ ڈانس کر رہی ہیں ۔سنی لیون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر بے پناہ وائرل ہو رہی ہے ۔اس سے قبل سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے دلیر مہندی کے گانے بولو تارا را پر رقص کیا تھا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…