جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

’خانی‘ کے ہیرو فیروز خان کی اہلیہ امید سے ، مداحوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزہ امید سے ہیں اور جلد ہی وہ باپ بننے والے ہیں ۔میدیا رپورٹ کے مطابق فیروز خان کے بارے میں یہ خبر پھیلنے پر انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی انہیں مبارک باد دیتاہوا دکھائی دے رہاہے ۔اس سال کے آغاز میں یہ افواہیں تھیں کہ اداکارکی اہلیہ امید سے ہیں

تاہم اب فیروز خان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اپنی زندگی کے نئے باب کے آغاز پر نہایت خوش اور پرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں اس کا انتظار کر رہاہوں ، میں چاہتا ہوں کہ میر ے مداح دعا کریں سب اچھا رہے ، اب مجھے محسوس ہو تا ہے کہ حقیقت میں اب مجھ پر ذمہ داری ہے اور مجھے سب کچھ ٹھیک کرنا ہے تاکہ وہ میں اپنے بچے کو دکھا سکوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…