بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

کفایت شعاری کے بلند و بانگ دعوے صرف اعلانات تک محدود ، عوام کو ایک روٹی کھانے کا مشورہ دینے والے سپیکر پختونخوا مشتاق غنی کی اسمبلی میں صرف ایک بل کی منظوری پر ایک کروڑ روپے خرچ ہونیکا انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

پشاور (آن لائن)پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد وزیراعظم  نے کفایت شعاری اور سادگی کی پالیسی اپنانے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کرنے جیسے کئی وعدے کیے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ حکومت کے یہ دعوے محض دعوے ہی ثابت ہوئے۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی سے متعلق ایک انکشاف سامنے آیا کہ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ایک بل منظور کیے جانے پر ایک کروڑ روپے کا خرچ آتا ہے۔ خیبر پختونخوا ہ اسمبلی کے

صرف 31 دنوں کے سیشنز پر 13 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد رقم ْڑا دی گئی اور صرف ایک بل کی منظوری پر ایک کروڑ روپے سے زائد کا خرچ آیا۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 7 ماہ میں 31 اجلاس ہوئے لیکن اراکین نے 47 دنوں کی مراعات حاصل کیں۔ 31 دنوں میں اسمبلی کے 6 سیشن ہوئے جس میں 14 بل پاس کئے گئے۔ ایک بل کی منظوری پر 99 لاکھ 51 ہزار روپے سے زائد کا خرچ آیا۔ مجموعی شاہ خرچیاں 13 کروڑ 93 لاکھ 26 ہزار تک جا پہنچی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…