پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنا کر غلطی کی ، عمران خان نے بڑا اعتراف کرلیا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنا کر مجھ سے غلطی ہوئی کچھ لوگوں نے مجھے اس معاملے پر غلط مشورہ دیا تھا تاہم ہم نے حمزہ شہباز کو پی اے سی پنجاب کا چیئرمین نہ بناکر اچھا کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے

آگئی وزیراعظم عمران خان نے کہا شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بناکر مجھ سے غلطی ہوئی کچھ لوگوں نے مجھے اس معاملے پر غلط مشورہ دیا تاہم نے حمزہ شہباز کو پی اے سی پنجاب کا چیئرمین نہ بناکر اچھا کیا، انہوں نے کہا کہ اگلے3سے 4ماہ اہم ہیں ہمیں شریفوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے یہ سب ڈاکو ہیں جو ملک لوٹ کر کھا گئے ہیں ہم سب نے مل کر ملک لوٹنے والوں کا مقابلہ کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…