پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی پاپ سنگر میڈوناکو اسرائیل میں 2 گانے پرفارم کرنے کے عوض کتنے کروڑ روپے کی ادائیگی کی جائے گی؟شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی) امریکہ کی پاپ سنگر میڈونا کو اگلے ماہ اسرائیل میں2 گانے پرفارم کرنے کے عوض 14 کروڑ روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ یہ کسی گلوکار کی اب تک کی مہنگی ترین بکنگ ہے۔امریکہ کی 60 سالہ گلوکارہ میڈونا کو اگلے ماہ موسیقی کے مقابلے یورو وڑن میں پرفارم کرنے کیلئے ایک ملین ڈالر (تقریباً 14 کروڑ روپے) ادا کیے جائیں گے۔ میڈونا اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والے یورو وڑن

کے مقابلے میں بطور مہمان شرکت کریں گی۔اسرائیلی ویب سائٹ ہارٹز کے مطابق میڈونا اس مقابلے میں 2 گانے گائیں گی جبکہ ان کے ساتھ 160 لوگوں کی ٹیم بھی پرفارم کرے گی۔ اس پرفارمنس کے عوض انہیں ایک ملین ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی اور یہ اب تک کی مہنگی ترین بکنگ ہے۔خیال رہے کہ میڈونا چوتھی بار اسرائیل میں پرفارم کرنے جارہی ہیں، وہ 1993، 2009 اور 2012 میں بھی اسرائیل میں پرفارم کرچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…