جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گانے کی شوٹنگ پر سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہو گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا اداکارہ سنی لیونی کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں تاہم سلمان خان

اس کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اس گانے میں سلمان خان خود بھی پرفارم کریں گے اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ گانا کریں۔ سلمان خان چاہتے ہیں کہ گانے کیلئے اداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا جائے تاہم ارباز خان اور پربھو دیوا سنی لیونی کو نچانے پر بضد ہیں۔ دونوں بھائیوں میں پیدا ہونے والا یہ اختلاف ختم ہوگا تو ہی فلم کی شوٹنگ آگے بڑھ سکے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…