لاہور(این این آئی) لاہور آرٹس کونسل میں چترالی فیسٹیول سجایا گیا جس میں لاہورمیں مقیم چترال اور کیلاش کے طلبہ نے علاقائی رقص پیش کرکے سماں باندھ دیا۔موسیقی اور رقص کی اس محفل میں لوک گلوکاروں نے بھی آواز کا جادو جگایا۔چترال اور گلگت بلتستان کے فنکاروں کے ساتھ ساتھ اس علاقے کے عام شہریوں نے بھی ثقافتی رقص میں حصہ لیا۔تقریب کے شرکاء نے کہا کہ ایسی ثقافتی سرگرمیاں تفریح کے علاوہ پیار،محبت اوررواداری کو بھی فروغ دیتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































