بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہنوں کے شہر سرگودھا میں دو بھائیوں کو اپنے اپنے جیون ساتھی مل گئے دونوں جوڑوں کا قدکتنے فٹ ہے؟جس نے بھی دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی )شاہنوں کے شہر سرگودھا میں تین فٹ کے دو بھائیوں کو اپنے اپنے جیون ساتھی مل گئے جن کی شادی کی تقریب پورے جوش وخروش اور د ھوم دھام سے ہوئی نئے جوڑوں کے ساتھ شرکاء کی سیلفیاں بنوائی جاتی رہیں۔زرائع کے مطابق باو محلہ کچی آبادی کے عدنا ن اسلم کی شادی قریبی آبادی استقلال آباد کی سروری بی بی سے ہوئی جبکہ شہزادی بی بی کا تعلق بھی استقلال آبادسے ہے، جس کی شادی عدنان کے بھائی ذیشان اسلم سے ہوئی۔دولہنوں کے قد بھی تین فٹ ہیں، شادی کی اس تقریب میں

عزیز و اقارب اور دوستو ں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،جبکہ مہمانوں نے شادی کی رسموں کو بھرپور طریقے سے انجوائے کیا، بلکہ دونوں دولہوں نے دوستوں کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔دونوں بھائیوں عدنان اسلم اور ذیشان اسلم نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے انتظامات اگرچہ بہت مشکل کام ثابت ہوا، مگر ہم خوش ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں جیون ساتھی مل گئے ہم عزیزو اقارب اور دوستوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے شاد ی میں شرکت کر کے ہماری خوشی دوبالا کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…