جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ تیار ہونے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟اہلیہ گوری خان نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ تیار ہونے میں مجھ سے بھی زیادہ وقت لگاتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہونے والے انڈیا سٹائلش ایوارڈز شو میں شاہ رخ خان اور گوری خان کو بہترین جوڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر گوری خان نے

اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر انکشاف کیا کہ وہ کسی پارٹی یا ایونٹ میں جانے کیلئے 20 منٹ میں تیار ہو جاتی ہیں جبکہ شاہ رخ تیار ہونے میں 2 سے 3 گھنٹے لگاتے ہیں۔دوسری جانب شاہ رخ خان اس بات پر ہنستے ہوئے کہنے لگے کہ ہاں آج کے ایونٹ کی تیاری کیلئے میں نے 3 گھنٹے لگائے جبکہ گوری 6 گھنٹوں میں تیار ہوئی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…