عالمی باکس آفس پر ’’کیپٹن مارول‘‘ کی حکمرانی برقرار، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا

3  اپریل‬‮  2019

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ نے عالمی باکس آفس پر 992 ملین ڈالرز سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔فلم کا سحر ریلیز ہونے کے بعد پانچویں ہفتے بھی دنیا پر طاری ہے، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا۔ 152 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار کی گئی

ایڈونچر فلم کی کہانی 1990 کی دہائی میں ایک خاتون ائیر فورس پائلٹ کے گرد گھومتی ہے جسے وقت کے ساتھ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کوئی معمولی انسان نہیں بلکہ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل ہے۔اپنی طاقت کا پتہ چلنے پر کیپٹن مارول 2 خلائی مخلوقات کے مابین جنگ سے انسانوں کو بچانے میں اپنا کردار نبھاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…