پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن ٹھکرا دی کیونکہ۔۔۔چوہدری نثار کا بڑا انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہوئی تھی تنقید کے ڈر سے ٹھکر ا دی ،حکومت نے عوام کو مایوس کیا، اپوزیشن کے پاس حکومت مخالف تحریک چلانے کا سنہری موقع ہے۔بدھ کو ایک نجی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وقت اور حا لات دیکھ کر مستقبل کا فیصلہ کروں گا، عام انتخابات کے بعد میرے دوستوں کے ذریعے مجھے

مختلف اوقات میں وزارتِ اعلیٰ کی پیش کش ہوئی مگر میں نہیں چاہتا تھا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعد کسی کی تنقید کا نشانہ بنوں۔چودھری نثار نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 8 ماہ میں عوام کو مایوس کیا، اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا سنہری موقع ہے۔انہوں نے مزید  کہا ہر نئی حکومت سے عوام کو بہت زیادہ توقعات ہوتی ہیں مگر عمران خان نے جتنے سہانے خواب عوام کو دکھائے تھے اتنا ہی عوام کو مایوس کیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…