اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نک جونس اور پریانکا کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟قریبی دوست نے سب بتا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکار نک جونس اور ان کی اہلیہ پریانکا چوپڑا نے طلاق کی جھوٹی خبر دینے والے میگزین کیخلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے بھاری ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے طلاق کی جھوٹی خبر شائع کرنے والے میگزین کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے قریبی

دوست کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہی ہیں، جو ایسی خبریں گھڑتے ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔یاد رہے کہ کہ امریکی میگزین اوکے نے گزشتہ دنوں دعویٰ کیا تھا کہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے شادی میں بہت جلد بازی کی اور اب چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتے رہتے ہیں۔ دونوں ستارے اب طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…