پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے باپ کے قتل کی دیت قبول کر لی ،قیمتی گھر،نقد رقم فراہم ، ساتھ ہی ہر ماہ کس چیز سے نوازا جائیگا؟

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن /ریاض/استنبول(آن لائن)سعودی صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے والد کے قتل کے بدلے دیت کی رقم قبول کر لی ہے ،مقتول کے 2بیٹوں اور ایک بیٹی کو لاکھوں ڈالر کے قیمتی گھر دے دیئے گئے ۔غیر ملکی خبر رسا ںادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘کے لئے کام کرنے والے مشہور سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے معاملے میں ایک نیا موڑ منظر عام پر آ گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی

سفارت کاروں کے ہاتھوں بہیمانہ طریقے سے قتل کیے جانے والے عالمی شہرت یافتہ صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے والد کے قتل کے بدلے دیت کی رقم قبول کر لی ہے۔ اس دیت کے سلسلے میں جمال خشوگی کے 2 بیٹوں اور 1بیٹی کو لاکھوں ڈالر کے قیمتی گھر دیئے گئے ہیں اس کے علاوہ ہر مہینے ایک بڑی رقم خرچے کی مد میں بھی دی جائیگی۔جمال خشوگی کے بچوں پر دیت کے بدلے مزید قیمتی تحائف اور رقوم سے بھی نوازا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…