جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تیمور علی خان نے دو برس کی عمر میں فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا،ان کو کو بطور چائلڈ اداکار پہلی فلم میں کتنا معاوضہ دیا جائے گا، شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان نے صرف دو برس کی عمر میں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھادیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیمور علی خان کو کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا ہے جس میں وہ

اپنی والدہ کرینہ کپور اور اکشے کمار کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔تیمور علی خان فلم ’گڈ نیوز‘ میں اکشے کمار اور کرینہ کپور کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیمور علی خان کو بطور چائلڈ اداکار پہلی فلم کیلئے ایک کروڑ بھارتی روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…