منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا،اس کے بعد کیا کرنا چاہتے ہیں؟حیرت انگیز خواہش کا اظہار

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد وکیل بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن پر لاہور اور کراچی کے درمیان نئی چلنے والی نان سٹاپ ٹرین جناح ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے

خطاب کے دوران کہا کہ یہاں وکیل کیس لڑنے کے لئے لاکھوں روپے فیس لیتے ہیں مگر میں نے رائل پام کراچی کا کیس مفت میں خود لڑا اور جیتا بھی ہے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ دل چاہتا ہے کہ سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد وکیل بن جاؤں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…