جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) طبی ماہرین نے کہاہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔ چینی ماہرین صحت کے مطابق گھروں میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور ہری پیاز کینسر کے خلاف افادیت کے حامل ہیں۔چائنا میڈیکل یونیورسٹی میں واقع فرسٹ ہاسپٹل کے ماہرین کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہو ہے کہ لہسن ، ہری پیاز اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں کینسر جیسے موذی مرض کو روکنے میں معاون

ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ان سبزیوں میں فلیوینولز، آرگینوسلفر اور دیگر اہم حیاتی اجزا پائے جاتے ہیں، جو سرطانی(کینسر) خلیات کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ماہرین نے بتایاکہ اگر ان سبزیوں کی تعداد بڑھادی جائے تو لوگ آنتوں کے سرطان ، بوویل کینسر اور عام کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں، سرخ گوشت اور دیگر مرغن غذاں کو زیادہ استعمال کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جب کہ سبزیاں اور پھل اسکو روکنے میں مدد کرتی ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…