بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ’پھپو‘ کہہ دیا۔چند روز قبل ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر سے اپنے اور ہانیہ کے تعلقات پر پوچھے جانیوالے سوالوں کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہانیہ نے اْن کی زندگی میں مثبت چیزیں لائیں ہیں جبکہ وہ اس مرحلے پر اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہہ سکتے۔بعدازاں گلوکار عاصم اظہرکے انٹرویو کو نجی چینل نیٹوئٹر پر شیئر کیا۔

جس کے جواب میں اداکار شان شاہد نے فوراً نصیحت آموز تصویرشیئر کی جس میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے رشتے پر تنقید بھی کی گئی تھی۔اداکار شان کے اس ٹوئٹ کے بعد جب اْن سے کہا گیا کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں تو اس پر شان نیکہا کہ عاصم اظہر کو چاہییاپنے ذاتی معاملات پر بات چیت کرنے سے گریز کریں،جس کے بعد سے شان کو ٹوئٹر صارفین ’پھپو‘ کہہ کر پکار رہے ہیں۔واضح رہے کہ ’پھپو‘ سے صارفین کی مراد ’فساد پھیلانے والی پھپو‘ ہیں، کیونکہ ایسا ہی کچھ اداکار شان بھی کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…