جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پر پیغام پاکستانیوں کیلئے کیا خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکار ایکسنٹ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے فیس بک پروفائل پکچر کو پاکستان کے جھنڈے سے سجا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایکسنٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی۔

ایکسنٹ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں۔ان کے پیغام کو صارفین نے بے انتہا پسند کیا ہے اور اسے اب تک ہزاروں لائیکس مل چکے ہیں۔ ایکسنٹ نے پاکستانی فینز کی جانب سے پسندیدگی کے اظہار پر شکریہ بھی ادا کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…