ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ ماورہ حسین کے چھوٹے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ماورہ حسین اور عروہ حسین کے چھوٹے بھائی انسِ یزدان، آئمہ محمد حسین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔انس یزدان اور آئمہ محمد حسین کے نکاح کی تقریب فیصل مسجد اسلام آباد میں ہوئی جہاں دونوں نے ایجاب و قبول کیا۔ نکاح کی اس مختصر تقریب میں عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔ اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے بھائی کے نکاح پر

پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ بچے شادی شدہ ہوگئے۔اداکارہ عروہ حسین نے اپنے بھائی کے نکاح پر دعائیں اور بہت سا پیار دیا اور کہا ’ میرے چھوٹوں کو نکاح کی مبارک باد‘۔ خیال رہے کہ تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی عروہ حسین کی گلوکار فرحان سعید سے شادی ہوئی ہے جبکہ منجھلی بہن اداکارہ ماورہ حسین تاحال غیر شادی شدہ ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…