نیویارک (این این آئی) خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم’’کیپٹن مارول‘‘ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔خاتون سپر ہیرو کی فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کما لئے۔ اینی میٹڈ فلم ونڈر پارک کا دوسرا نمبر رہا جس نے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائی کی۔’’ فائیو فیٹ اپارٹ‘‘ ایک کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر تیسرے نمبر پر رہی۔
فلم ’’کیپٹن مارول‘‘کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































