ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین مہینے کے کن دنوں میں سب سے زیادہ شاپنگ کر تی ہیں؟ دلچسپ انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

خواتین کے ایام کے دنوں کا ان کے عمومی رویے پر گہرا اثر پایا گیا ہے لیکن پہلی دفعہ ایک سائنسی تحقیق میں یہ ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے ایام ان کے شاپنگ کے رویے پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ اٹھارہ سے 45سال عمر کی 500 سے زائد خواتین پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایام کے دوران جب خواتین میں بیضہ پیدا ہوتا ہے تو ان میں شاپنگ کی طلب واضح طور پر بڑھ جاتی ہے۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی سائنسدان کرسٹینا ڈورانٹ کہتی ہیں کہ ایام کے دوران خواتین میں متعدد مردوں کی طرف مائل ہونے کا رویہ فطری طور پر پایا جاتا ہے اور یہ رویہ محض صنف مخالفت تک محدود نہیں ہوتا بلکہ ان کی زندگی کے دیگر معاملات میں بھی تنوع پسندی بڑھ جاتی ہے۔ خواتین ان دنوں کے دوران زیادہ مختلف قسم کے کھانے کھانا پسند کرتی ہیں، متفرق اقسام کے لباس پہننا پسند کرتی ہیں اور متعدد اقسام کے لوگوں سے ملنا بھی پسند کرتی ہیں۔ شاپنگ کا رویہ بھی اسی انداز میں متاثر ہوتا ہے اور خواتین زیادہ سے زیادہ اقسام کی اشیاءکو اپنا بنانا پسند کرتی ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق ہر ماہ تقریباً ایک ہفتے کے لئے خواتین شاپنگ کی طرف معمول سے زیادہ مائل رہتی ہیں اور ان دنوں میں وہ کسی ایک برینڈ کو چھوڑ کر کسی دوسرے برینڈ کی طرف مائل ہونے پر بھی زیادہ تیار ہوتی ہیں۔

مزید پڑھئے:موتی: قدیم روایت یا دولت کا ذریعہ

تحقیق میں یہ دلچسپ بات بھی معلوم ہوئی کہ جو خواتین سچی محبت میں مبتلا ہوتی ہیں اور خصوصاً جنہوں نے حال ہی میں محبوب کی دی ہوئی انگوٹھی پہنی ہوتی ہے ان میں شاپنگ میں اضافے کا رویہ دیکھنے میں نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…