جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ ببرک شاہ ’’ نجومی ‘‘ بن گئے،پی ایس ایل فورکا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پیش گوئی کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ ببرک شاہ ’’نجومی ‘‘بن گئے ،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی سچ ثابت ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا ٹائٹل جیتنے کے حوالے سے بھی ٹیم کی پیشگوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا آغاز ہونے کے بعد

ببرک شاہ نے’’ این این آئی ‘ ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی ۔ببرک شاہ نے آج ہونے والے فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل فور کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…