ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی116 سالہ کین تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو جنوری 1903 کو پیدا ہونے والی کین ٹاناکا نے دنیا کی طویل العمر شخصیت ہونے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔گینیزورلڈ ریکارڈ کے مطابق جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی 116 سالہ کین تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ہیں۔
جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی116 سالہ تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ،نام گینیزبک میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































