جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ 9اپریل کو منائیں گی

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک 9اپریل کو اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ کاٹیں گی۔تفصیلات کے مطابق فلم وٹی وی کی ناموراداکارہ ثمینہ پیرزادہ 9 اپریل 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے ساتھ

ہدایتکارہ کے طور پر بھی کام کیا انہوں نے اپنی فلمی زندگی میں’’ نزدیکیاں، مکھڑا، بازار حسن، بلندی اور خواہش‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کی اور ٹی وی کے بیشمار ڈرامہ سیریلز میں بھی کام کیا اس کے علاوہ انہوں نے سٹیج ڈراموں پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…